جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

بیوی نے کردارپر شک کرنے کی رنجش پر چھری کے وارکرکے شوہر کو موت کے موت کے گھاٹ اتاردیا

datetime 7  جولائی  2025 |

احمدیار(این این آئی ) تھانہ سٹی کی حدود میں بیوی نے کردارپر شک کرنے کی رنجش پر چھری کے پے درپے وارکرکے تین بچوں کے باپ کو موت کے گھاٹ اتاردیا تفصیلات کے مطابق محلہ جے بلاک میں مبشر رحمان اپنی بیوی میمونہ شبیر کے کردار پر شک کرتااسے منع کرنے پر بیوی میمونہ شبیر نے چھری کے پے در پے وارکرکے شدید زخمی کردیا اور اس کی اطلاع مبشررحمان کے بھائیوں کو دی کہ زخمی حالت میںپڑاہے

جس پر محمد کاشف رضوان اور واصف وغیرہ جائے وقوعہ پر پہنچے اور فوری طورپر مبشررحمان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیاجہاں پروہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہارگیا قاتلہ گرفتار تھانہ سٹی پولیس نے لاش کوتحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال منتقل کردیا تھانہ سٹی پولیس نے مقتول کے بھائی آصف کی مدعیت میں بھاوج میمونہ شبیر اور نامعلوم ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…