وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی جانب سے حفیظ سینٹر کے تاجروں کیلئے بھاری ریلیف پیکج کا اعلان، مہنگائی کے توڑ کیلئے بھی اِن ایکشن
لاہور(پ ر) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور کے حفیظ سنٹر میں آتشزدگی کے باعث متاثر ہونے والے تاجروں کے لئے بڑے پیکیج کا اعلان کر دیا ہے – وزیر اعلی عثمان بزدار نے یہ اعلان لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے دوران تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے کیا-… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی جانب سے حفیظ سینٹر کے تاجروں کیلئے بھاری ریلیف پیکج کا اعلان، مہنگائی کے توڑ کیلئے بھی اِن ایکشن




































