گستاخانہ خاکوں کا معاملہ، سینیٹر فیصل جاوید نے اہم عہدے سے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور اسلام مخالف اقدامات پر پارلیمانی گروپ برائے پاک فرانس دوستی کی کنوینرشپ سے مستعفی ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید خان نے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ فرانسیسی صدر کے… Continue 23reading گستاخانہ خاکوں کا معاملہ، سینیٹر فیصل جاوید نے اہم عہدے سے استعفیٰ دے دیا



































