محکمہ اطلاعات سندھ میں بھرتیوں کا معاملہ ، 11افراد کے گرد گھیرا تنگ
کراچی(این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب) نے محکمہ اطلاعات سندھ میں مبینہ طور غیر قانونی بھرتیوں پر پیپلزپارٹی کی تین اہم شخصیات سمیت 11 افراد کیخلاف گھیرا تنگ کردیاہے ۔نیب کی جانب سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، سابق وزیر اعلی سید قائم علی شاہ،سابق وزیراطلاعات شرجیل میمن،سابق چیف سیکرٹری سندھ رضوان میمن اور سیکرٹری… Continue 23reading محکمہ اطلاعات سندھ میں بھرتیوں کا معاملہ ، 11افراد کے گرد گھیرا تنگ



































