ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

محکمہ اطلاعات سندھ میں بھرتیوں کا معاملہ ، 11افراد کے گرد گھیرا تنگ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب) نے محکمہ اطلاعات سندھ میں مبینہ طور غیر قانونی بھرتیوں پر پیپلزپارٹی کی تین اہم شخصیات سمیت 11 افراد کیخلاف گھیرا تنگ کردیاہے ۔نیب کی جانب سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، سابق وزیر اعلی سید قائم علی شاہ،سابق وزیراطلاعات شرجیل میمن،سابق چیف سیکرٹری سندھ رضوان میمن اور

سیکرٹری خزانہ سندھ حسن نقوی سمیت دیگر کو سوال نامہ ارسال کردیا گیاہے۔سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری عارف احمد خان، سابق سیکرٹری اطلاعات ذوالفقار شالوانی، سابق سیکرٹری شازیہ رضوی، سابق سیکرٹری عطا محمد پنہور سمیت دیگر شامل تفتیشی افسران کو براہ راست گریڈ 17 میں بھرتیوں پر نوٹس کے بعد سوال نامہ ارسال کردیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…