عوام نواز شریف مریم نواز اور بلاول کے ہاتھ میں پاکستان نہیں دینا چاہتے ،ایاز صادق کو اگر بات سمجھ نہیں آتی تو یہ کام کریں، مفید مشورہ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایاز صادق کو اگر بات کی سمجھ نہیں آتی تو ہمارے ساتھ بیٹھے ہم معاملات سے آگاہ کرینگے ، عوام نواز شریف مریم نواز اور بلاول کے ہاتھ میں پاکستان نہیں دینا چاہتے ،پاکستان میں جنگل کا قانون نہیں بنانا جو سیاسی جماعتیں… Continue 23reading عوام نواز شریف مریم نواز اور بلاول کے ہاتھ میں پاکستان نہیں دینا چاہتے ،ایاز صادق کو اگر بات سمجھ نہیں آتی تو یہ کام کریں، مفید مشورہ



































