جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

ماسک نہ پہننے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد انتظامیہ نے ماسک نہ پہننے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ۔جمعرات کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات نے اسلام آباد کے مختلف مراکز کا دورہ کیا ،عوام کو ماسک پہننے کی تلقین کی اور ماسک نہ پہننے والے افراد کو وارننگ دی گئی،دکانوں کے اندر ماسک نہ پہننے پر گرفتاریاں بھی

عمل میں لائی گئی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا پاکستان سیکرٹریٹ اور میٹرو بس شٹیشنز کا بھی دورہ اور ماسک پہننے پر تلقین کی گئی اور وارننگ دی گئی۔ڈی سی نے کہاہک شہر میں دفعہ 144 کا نفاظ کر دیا گیا ہے،عوام سے گزارش ہے کہ ماسک کا استعمال یقینی بنائیں،شام پارکس اور رات 10 بجے تمام کمرشل ایریا بھی بند کر دیئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…