سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی خاتون کے ساتھ مبینہ بدکلامی، آڈیو سامنے آ گئی
لاہور (این این آئی) سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی خاتون کے ساتھ مبینہ بدکلامی کی آڈیو سامنے آگئی ہے، آڈیو ٹیپ میں سی سی پی او نے مبینہ طور پر کہا کہ اب انہیں فون نہ کرنا، تماشا لگا رکھا ہے،دوسری جانب عمر شیخ کہتے ہیں آڈیو ٹیپ میرے خلاف نیا افسانہ… Continue 23reading سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی خاتون کے ساتھ مبینہ بدکلامی، آڈیو سامنے آ گئی