آصف علی زرداری کا حالیہ بیان ، مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کا ایک بار پھر اہم ٹیلی فونک رابطہ ، مریم نواز کو بھی اہم ہدایات جاری

29  دسمبر‬‮  2020

اسلام آباد( آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ایک بار پھر ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم کی آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ذرائع نے بتایا کہ دونوں رہنمائوں کے

درمیان سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے اور لانگ مارچ سے متعلق بھی دونوں رہنماؤں کا مختلف تجاویز پر غور کیا گیا جبکہ آصف زرداری کے حالیہ بیان پر بھی گفتگو کی گئی جبکہ یکم جنوری کو ہونے والے لاہور میں پی ڈی ایم سربراہی اجلاس سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنمائوں نے اہم فیصلوں کیلئے پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم کو ہی موثر بنانے پر اتفاق کیا ہے ،ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف نے اپنی بیٹی مریم نواز سے بھی رابط کیا اور سیاسی صورتحال پر بات چیت کی اور مریم نواز کو بعض اہم ہدایات بھی دیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…