بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

رانا ثنا اللہ کی فوٹو لگا دو راولپنڈی کے شیطان نے ریلوے کو 800 ارب کا ٹیکہ لگایا، اسے ترقی دے کر وزیرداخلہ بنادیاگیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ خان نے بجلی کی مد میں ریلوے میں اڑھائی ارب سالانہ کے نقصان کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ راولپنڈی کے جس شیطان نے ریلوے کو تین سال میں 800 ارب کا ٹیکہ لگایا، اسے ترقی دے کر وزیرداخلہ بنادیا،

کتی چوروں سے ملی ہو تو قومی خزانے پر ایسے ہی ڈاکے مارے جاتے ہیں، ہر سال اڑھائی ارب کی بجلی چوری ہوتی رہی ، کسی کوکانوں کان خبر کیوں نہ ہوئی؟۔ انہوںنے کہاکہ چپڑاسی نے ریلوے کو ڈبویا، مال بھی کمایا اور ترقی بھی حاصل کرلی ،چپڑاسی اور اس کے باس کی پانچوں گھی میں اور سرکڑاہی میں ہے ۔ریلوے میں منظم ڈکیتی کرنے والے ڈاکو کو پہلے ترقی دی، اب کمیٹی کا ڈرامہ کیاجارہا ہے ۔قومی خزانے کو اڑھائی ارب روپے سالانہ کا پہنچنے والے نقصان کی وصولی چپڑاسی اور اس کے سلیکٹڈ باس سے ہونی چاہئے ۔بجلی گیس ، آٹا چینی، دوائی، خوراکہ ہرچیز میں کرپٹ مافیا عوام کو ڈکیتوں کی طرح لوٹ رہا ہے ۔بجلی گیس کے بل بھتے اور تاوان کی طرح عوام سے وصول کئے جارہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…