پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

عزیربلوچ کے دست راست کو پاکستان لانے کی تیاریاں

datetime 21  اکتوبر‬‮  2020

عزیربلوچ کے دست راست کو پاکستان لانے کی تیاریاں

کراچی (این این آئی)لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے دست راست تاج محمد عرف تاجو کو پاکستان لانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق عزیر بلوچ کے دست راست تاج محمد عرف تاجو کو پاکستان لانے کے لیے کراچی پولیس کے چیف کی جانب سے شہر بھر سے تفصیلات جمع کرنے… Continue 23reading عزیربلوچ کے دست راست کو پاکستان لانے کی تیاریاں

معروف نعت خواں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2020

معروف نعت خواں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

لاہور(یواین پی) صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف نعت خواں محبوب احمد ہمدانی طویل علالت کے بعد 75برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔مرحوم طویل عرصے سے کینسر میں مبتلا تھے اور انہیں چند روز قبل قبل طبیعت زیادہ خراب ہونے پر نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ گزشتہ روز دم توڑ گئے۔محبوب احمد ہمدانی… Continue 23reading معروف نعت خواں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

گریڈ ایک سے 7 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ پاکستان کے بڑے اور اہم محکمے نے اپنے ملازمین پر بجلیاں گرادیں

datetime 21  اکتوبر‬‮  2020

گریڈ ایک سے 7 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ پاکستان کے بڑے اور اہم محکمے نے اپنے ملازمین پر بجلیاں گرادیں

کراچی(این این آئی) سوئی سدرن گیس کمپنی(ایس ایس جی سی)بھی مالی بحران کا شکار ہوگئی، گریڈ ایک سے 7 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ کرلیا گیا۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایاکہ مالی بحران کے باعث سوئی سدرن گیس کمپنی میں گریڈ ایک سے 7 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی… Continue 23reading گریڈ ایک سے 7 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ پاکستان کے بڑے اور اہم محکمے نے اپنے ملازمین پر بجلیاں گرادیں

حکومت مہنگائی کے کوڑے عوام کے سروں پر برساتی ہے اور ساتھ نعرہ لگاتی ہے گھبرانا نہیں،مہنگائی سے لوگوں کے چولہے بجھ گئے، سراج الحق کا اہم اعلان

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020

حکومت مہنگائی کے کوڑے عوام کے سروں پر برساتی ہے اور ساتھ نعرہ لگاتی ہے گھبرانا نہیں،مہنگائی سے لوگوں کے چولہے بجھ گئے، سراج الحق کا اہم اعلان

اسلام آباد/لاہور (آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ عوام فاقہ کشی اور حکمران مستی سے زندگی گزار رہے ہیں حکومت مہنگائی کے کوڑے عوام کے سروں پر برساتی ہے اور ساتھ نعرہ لگاتی ہے کہ گھبرانا نہیں ۔ دو سال سے عوام کا خون نچوڑا جارہاہے ۔ مہنگائی کی وجہ… Continue 23reading حکومت مہنگائی کے کوڑے عوام کے سروں پر برساتی ہے اور ساتھ نعرہ لگاتی ہے گھبرانا نہیں،مہنگائی سے لوگوں کے چولہے بجھ گئے، سراج الحق کا اہم اعلان

نیب نے محکمہ تعمیرات و مواصلات کے سپرنٹنڈنٹ انجینئر کے کروڑوں کے غیر قانونی اثاثوں کا سراغ لگا لیا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020

نیب نے محکمہ تعمیرات و مواصلات کے سپرنٹنڈنٹ انجینئر کے کروڑوں کے غیر قانونی اثاثوں کا سراغ لگا لیا، تہلکہ خیز انکشاف

کوئٹہ( این این آئی)قومی احتساب بیورو بلوچستان نے کروڑوں روپے کے غیر قانونی اثاثہ جات کیس کی تحقیقات مکمل کر کے سپرنٹنڈنٹ انجینئر سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ نور محمد لہڑی اور بے نامی دار ملک نوید کاسی کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں جمع کرادیا ہے۔تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا کہ ملزم نے دوران سروس… Continue 23reading نیب نے محکمہ تعمیرات و مواصلات کے سپرنٹنڈنٹ انجینئر کے کروڑوں کے غیر قانونی اثاثوں کا سراغ لگا لیا، تہلکہ خیز انکشاف

پاکستان آرمی میں بطور کمیشن آفیسر شمولیت کے لئے رجسٹریشن کب تک جاری رہے گی، پاک افواج کا حصہ بننے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان آرمی میں بطور کمیشن آفیسر شمولیت کے لئے رجسٹریشن کب تک جاری رہے گی، پاک افواج کا حصہ بننے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر

نوشہروفیروز(این این آئی)پاکستان آرمی بھرتی مرکز پنو عاقل کے ایک اعلامیے میں واضح کیا ہے کہ پاکستان آرمی میں بطور کمیشن آفیسر لانگ کورس کیلئے آن لائن رجسٹریشن 05 اکتوبر 2020سے 06 نومبر 2020 تک جاری ہے۔ ایف اے ، ایف ایس سی 60 فیصد نمبروں کے ساتھ پاس اور عمر یکم مئی 2021 کو… Continue 23reading پاکستان آرمی میں بطور کمیشن آفیسر شمولیت کے لئے رجسٹریشن کب تک جاری رہے گی، پاک افواج کا حصہ بننے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا شور شرابہ ، شازیہ مری کے نعرے اور محسن شاہنواز رانجھا کی مسلسل سیٹیاں،ایوان مچھلی منڈی بن گیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا شور شرابہ ، شازیہ مری کے نعرے اور محسن شاہنواز رانجھا کی مسلسل سیٹیاں،ایوان مچھلی منڈی بن گیا

اسلام آباد (آن لائن )قومی اسمبلی کا جلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن کا شور شروع ہو گیا جبکہ شازیہ مری کے نعروں اور محسن شاہنواز رانجھا کی مسلسل سیٹیوں نے ایوان کا ماحول گرما دیا ۔پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرنے پر اپوزیشن کے نعرے ۔اپوزیشن ارکان نے اسپیکر ڈائس کا گھیرائو کر لیا جبکہ… Continue 23reading قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا شور شرابہ ، شازیہ مری کے نعرے اور محسن شاہنواز رانجھا کی مسلسل سیٹیاں،ایوان مچھلی منڈی بن گیا

گندم اور چینی کا سٹاک ہونے کے باوجود قیمتیں کم کیوں نہیں ہوئیں؟ وزیراعظم شدید برہم

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020

گندم اور چینی کا سٹاک ہونے کے باوجود قیمتیں کم کیوں نہیں ہوئیں؟ وزیراعظم شدید برہم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء کو مہنگائی کے خاتمے کو ہی اپنا مشن بنانے کی ہدایت کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مہنگائی پر کھل کر بحث کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزراء کی اکثریت نے اشیائے ضروریہ مہنگی ہونے… Continue 23reading گندم اور چینی کا سٹاک ہونے کے باوجود قیمتیں کم کیوں نہیں ہوئیں؟ وزیراعظم شدید برہم

اکبرصاحب اچھی انکوائری کی، چینی سستی ہونے کی بجائے مہنگی ہوگئی، دیکھتا ہوں گندم اور چینی کیسے سستی نہیں ہوتی،وزیراعظم کے معاون خصوصی کا دعویٰ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020

اکبرصاحب اچھی انکوائری کی، چینی سستی ہونے کی بجائے مہنگی ہوگئی، دیکھتا ہوں گندم اور چینی کیسے سستی نہیں ہوتی،وزیراعظم کے معاون خصوصی کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی تعاون ندیم افضل چن نے چینی مہنگی ہونیکا ذمہ دار چینی انکوائری کمیشن کو ٹھہرادیا۔نجی ٹی و ی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں ارکان کے درمیان گرما گرمی دیکھنے میں آئی۔ وزراء کی اکثریت نے… Continue 23reading اکبرصاحب اچھی انکوائری کی، چینی سستی ہونے کی بجائے مہنگی ہوگئی، دیکھتا ہوں گندم اور چینی کیسے سستی نہیں ہوتی،وزیراعظم کے معاون خصوصی کا دعویٰ