جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

سلطان صلاح الدین ایوبی نے شان رسالت ؐ میں نا مناسب جملے کا بدلہ لینے کیلئے پوری جنگ لڑی،ڈاکٹر محمد اشرف آصف نے فرانسیسی صدر بارے فتویٰ جاری کر دیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن)تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے اسیر سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے فرانسیسی ملعون صدر کے بارے شرعی فتویٰ صادرکرتے ہوئے کہا ہے سلطان صلاح الدین ایوبی نے شان رسالت ﷺ کے بارے میں بولے گئے ایک نا مناسب جملے کا بدلہ لینے کیلئے پوری جنگ لڑی ۔گستاخ کا سر کاٹ کر دنیا کے بادشاہوں کے

دربار میں بھیجا ساتھ یہ پیغام بھیجا جو ہمارے رسول ﷺ کی معمولی سی توہین کرے تو ہم یوں اس سے بدلہ لیتے ہیں۔سرکاری سطح پر فرانس کی گستاخانہ جسارت پر حکومت پاکستان کے برائے نام رد عمل پر عاشقانِ رسول ﷺ کی سخت تشویش ہے ۔انہوںنے راولپنڈی میںگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کی شدیدمذمت کی۔اگر حکومت عوامی جذبات کی صحیح نمائندگی کرے تو احتجاج کی ضرورت نہ پڑے ۔ماضی قریب میں گستاخانہ جسارتوں پر سرد رد عمل کی وجہ سے یورپ میں گستاخانہ کلچر دن بدن بڑھتاجا رہا ہے ۔ حضرت محمد ﷺ کی ناموس کا تحفظ قیام پاکستان کا مقصد اولین ہے ۔ افواج پاکستان کے فرائض میں سے جیسے پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت ہے اس سے بڑا اور اولین فریضہ ناموس رسالت ﷺ کا تحفظ ہے حکومت اور آپوزیشن کا کردار شرم ناک ہے یہ ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی جنگ کر رہے ہیں اور میکرون ملعون کے اعلان جنگ سے عملی طور پر بے خبر ہیں یہ ایسا معاملہ نہیں تھا کہ اس پر چند بیان داغ دینے سے کام چل جاتا ۔ ہماری حکومت اقوام متحدہ اور فرانس سے میکرون ملعون کو امت مسلمہ کے حوالے کرنے کا مطالبہ کرے ۔اگر اس ملعون کو ہمارے حوالے نہیں کیا جاتا تو جیسے بھی حالات ہوں فرانس کی اتنی بڑی جسارت پر سوائے جنگ کے کوئی آپشن نہیں جس مسلم ملک کی فوج تحفظ ناموس رسالت ﷺ کی یہ جنگ لڑے گی قیامت تک اَمَر ہو جائے گی ۔فتح و نصرت اس کا مقدر ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…