جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

شہباز شریف فیملی کی مشکلات میں مزید اضافہ، قومی خزانے کو کروڑوں روپے نقصان پہنچانے کے الزام میں بیٹی اور داماد کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )شہباز شریف فیملی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا،نیب لاہور نے شہباز شریف کے بیٹی رابعہ عمران اور داماد عمران یوسف سمیت دیگر کیخلاف ریفرنس فائل کردیا۔ملزمان پر قومی خزانے کو37 کروڑ 5 لاکھ 28 ہزار کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے ۔نیب ریفرنس کے مطابق صاف پانی واٹر فلٹریشن پلانٹس کی مد میں 13 کروڑ سے زائد کی کرپشن کی

گئی، سامان مہنگے داموں خریداری کے باعث قومی خزانے کو13 کروڑ 32 لاکھ کا قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا، سولر ورک کی مد میں قومی خزانے کو 8 کروڑ 16 لاکھ کا نقصان پہنچایا گیا، رابعہ عمران، عمران علی سمیت دیگر پر قومی خزانے کو 2 کروڑ 47 لاکھ کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے، ریفرنس میں مرکزی ملزم وسیم اجمل کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…