پیٹرولیم سیکٹر میں حکومتی غلط فیصلوں اور تاخیر سے ایک کھرب سے زائدکا نقصان، شاہزیب خانزادہ کے تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں انکشاف کیا گیاہے کہ پیٹرولیم سیکٹرمیں حکومتی غلط فیصلوں اور فیصلوں میں تاخیر سے 122 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔جانتے بوجھتے بھی ایسے فیصلے کیے گئے،جن کی کوئی منطق نہیں تھی اور قومی خزانے کو 122ارب روپے کا نقصان پہنچایا… Continue 23reading پیٹرولیم سیکٹر میں حکومتی غلط فیصلوں اور تاخیر سے ایک کھرب سے زائدکا نقصان، شاہزیب خانزادہ کے تہلکہ خیز انکشاف



































