شہباز شریف کو جیل بھیجنے کا حکم جاری
لاہور(آن لائن)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی نیب کی درخواست مسترد کردی اورجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجوا دیا۔منگل کے روز مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کو منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں احتساب عدالت کے رو برو پیش کیا گیا،شہبازشریف کو احتساب… Continue 23reading شہباز شریف کو جیل بھیجنے کا حکم جاری