خیبرپختونخوا میں شدید برفباری،سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا، سیاحوں کیلئے اہم ہدایات جاری
ایبٹ آباد( آن لائن )گلیات میں شدید برفباری کے باعث سیاحوں کو سفر کرنے سے روک دیا گیا ہے ۔ سیاحوں کو تلقین کی گئی ہے کہ برفباری کے دوران سفر سے ممکن حد تک گریز کریں ۔ تفصیلات کے مطابق گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے سیاحوں کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ گلیات ڈویلپمنٹ… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں شدید برفباری،سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا، سیاحوں کیلئے اہم ہدایات جاری




































