پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کا حکومت کیخلاف تحریک چلانے سے کونسا بڑا نقصان ہو گیا ، حیران کن انکشاف
لاہور(این این آئی)معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف تحریک شروع کی تو انکی اپنی جماعت کے ٹکڑے ہو گئے۔ان خیالات کا اظہار معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے صوبائی وزیر ترقی خواتین آشفہ ریاض فتیانہ کے ہمراہ… Continue 23reading پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کا حکومت کیخلاف تحریک چلانے سے کونسا بڑا نقصان ہو گیا ، حیران کن انکشاف



































