جو اسمبلیاں پاکستان کے آئین، قانون اور عوام کی حفاظت نہ کر سکیں، ان اسمبلیوں میں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں، خواجہ آصف کا حیرت انگیز اعلان
لاہور ( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کی حفاظت میں ناکام اسمبلیوں میں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں، تیرہ دسمبر کا جلسہ آئینی بالا دستی کا فیصلہ کرے گا۔لاہور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ان کا… Continue 23reading جو اسمبلیاں پاکستان کے آئین، قانون اور عوام کی حفاظت نہ کر سکیں، ان اسمبلیوں میں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں، خواجہ آصف کا حیرت انگیز اعلان






























