کراچی، فرانسیسی شہری سے 5000یورو لوٹ لئے گئے
کراچی (این این آئی) فرانسیسی شہری سے 5000 یورو لوٹ لیے گئے ، تاہم متاثرہ غیر ملکی شہری نے ابھی تک مقدمہ درج نہیں کرایا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک چونکا دینے والا واقعے سامنے آیا ، جہاں ریڈ زون میں ملزمان نے فرانسیسی شہری سے 5000 یورو لوٹ لیے۔شہری سے آرٹلری میدان میں… Continue 23reading کراچی، فرانسیسی شہری سے 5000یورو لوٹ لئے گئے