چوروں کی نماز جنازہ پر پابندی عائد
پشاور(این این آئی) چوروں کی نماز جنازہ پر پابندی عائد، ضلع خیبرمیں چوروں کی نماز جنازہ پڑھانے پر پابندی عائدکردی گئی،چور کو دیکھتے ہی گولی ماری جائیگی، سپاہ قوم کے جرگہ نے فیصلہ کردیا۔ضلع خیبر میں قبیلہ سپاہ کے تینوں ذیلی شاخوں کے مشران نے چورو ں کے خلاف انوکھا فیصلہ سنا دیا،جرگہ کے فیصلے… Continue 23reading چوروں کی نماز جنازہ پر پابندی عائد


































