بے روزگار افراد کے لئے خوشخبری، بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا اعلان
لاہور(این این آئی) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پولیس اور بلوچ لیویز میں بھرتیوں کی منظوری دے دی ہے-وزیراعلی عثمان بزدار نے کہاکہ پنجاب پولیس میں مزید 10300کانسٹیبل بھرتی کئے جائیں گے جبکہ بلوچ لیویز میں 378بھرتیاں ہوں گی۔ تمام بھرتیاں 100فیصد میرٹ پر ہوں گی۔ وزیراعلی نے کہاکہ امن عامہ کی صورتحال… Continue 23reading بے روزگار افراد کے لئے خوشخبری، بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا اعلان