جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

ہائیر ایجو کمیشن کمیشن نے پی ایچ ڈی میں داخلے کیلئے نئی پالیسی جاری کردی

datetime 19  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) ہائیر ایجو کمیشن کمیشن نے پی ایچ ڈی میں داخلے کیلئے نئی پالیسی جاری کردی ہے جس کے مطابق اب بی ایس کے بعد براہ راست پی ایچ ڈی میں داخلہ ہو سکے گا۔طلباکو بی ایس میں اضافی گھنٹے پڑھنا ہوں گے،متعلقہ مضمون کے علاوہ

کسی بھی مضمون میں پی ایچ ڈی کی اجازت ہو گی،جامعات کی ایڈمک کمیٹیز پی ایچ ڈی کی اہلیت کا تعین کرنے اور اضافی مضمون پڑھانے کا فیصلہ کریں گی۔نومبر 2013 سے قبل پی ایچ ڈی پروگرام چلانے والی جامعات کو 31 دسمبر 2020 تک ایچ ای سی کو رپورٹ جمع کروانا ہوگی، نومبر 2013 کے بعد پی ایچ ڈی پروگرام شروع کرنے والی جامعات کو 31 دسمبر سے قبل این او سی لینا ہوگا، این او سی نہ لینے والی جامعات کی تصدیق نہیں کی جائے گی، جامعات اپنے متعلقہ بورڈز سے منظوری کروا کے پالیسی کو اپنائیں گی، ایچ ای سی کی نئی پالیسی یکم جنوری 2021 سے نافذ العمل ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…