کرونا وائرس کی دوسر ی لہر وزیر اعظم عمران خان نے تعلیمی اداروں اور کاروبار سے متعلق بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ، جس میں ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز پرتشویش کا اظہار کیا گیا ، کابینہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاکستان میں کورونا کیسز میں دوگنا اضافہ ہورہا ہے ۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے… Continue 23reading کرونا وائرس کی دوسر ی لہر وزیر اعظم عمران خان نے تعلیمی اداروں اور کاروبار سے متعلق بڑا اعلان کردیا