منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں معاشی شرح نمو 2 فیصد بھی نہیں بڑھے گی، دفاع کیلئے پیسہ ضروری تو پھر دفاع کیسے ہو گا؟ساری لیڈر شپ فارغ ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہے، سینئر صحافی کا دعویٰ

datetime 3  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار ہارون رشید نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں حکومتی کارکردگی پر سوال اٹھا دیے، انہوں نے کہا کہ ملک کی معاشی شرح نمو وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں دو فیصد بھی ہو جائے۔سینئر صحافی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکس وصولیاں 36ارب ڈالر سے کم ہوکر 25ارب ڈالر پر آگئی ہیں،انہوں نے کہا

کہ دفاع کے لئے پیسہ ضروری ہے،اگر معیشت ڈوبتی چلی جائے گی تو دفاع کیسے ہوگا؟ ہارون رشید نے کہا کہ اڑھائی سال ہنی مون پیریڈ نہیں ہوتا، یہ توکہتے تھے سو دنوں میں ہم یہ کچھ وہ کچھ کردیں گے، سینئر صحافی نے دوران پروگرام دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ میں مبالغہ آرائی نہیں کررہا، موجودہ ساری لیڈرشپ مجھے انفرادی طور پر فارغ ہوتی ہوئی نظرآرہی ہے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…