تیاری نہیں تھی تو وزارت عظمیٰ کیوں لی؟ عمران خان کودوبارہ پرائمری میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا گیا
لکی مروت (این این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیاری نہیں تھی تو وزارت عظمیٰ کیوں لی، نااہل اور ناکام طالب علم نقل کرکے بھی فیل ہورہا ہے، وزیراعظم کودوبارہ پرائمری میں ڈالاجائے،حکومت کے پاؤں عوامی گردن پر ہیں، ہمیں موقع ملا… Continue 23reading تیاری نہیں تھی تو وزارت عظمیٰ کیوں لی؟ عمران خان کودوبارہ پرائمری میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا گیا


































