لاہور کے 33 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ فہرست کابینہ کمیٹی کو ارسال
لاہور(این این آئی) لاہور کے 33 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا، ضلعی انتظامیہ نے فہرست کابینہ کمیٹی کو ارسال کر دی گئی۔جوہر ٹائون، ڈی ایچ اے کے فیز ون، تھری، فائیو اور ایٹ، اقبال ٹائون، عسکری ایٹ، عسکری ٹین، ویلنشیا ٹائون اور سمن آباد میں سمارٹ لاک ڈائون لگایا جائے… Continue 23reading لاہور کے 33 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ فہرست کابینہ کمیٹی کو ارسال


































