منگیتر محمود چوہدری کابختاور بھٹو کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اظہار محبت ،ہر طرف دھوم مچ گئی
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین وسابق صدر آصف علی زرداری اورسابق وزیرِاعظم شہید بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو کے منگیتر محمود چوہدری نے سوشل میڈیا پر اپنی منگیترکی دلکش تصویر شیئر کردی۔محمود چوہدری نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر موجود اپنے… Continue 23reading منگیتر محمود چوہدری کابختاور بھٹو کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اظہار محبت ،ہر طرف دھوم مچ گئی