پرائیوٹ سکولز میں انٹر اور میٹرک کے امتحانات کھٹائی کا شکار ، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن میں بڑا مطالبہ
اسلام آباد(آن لائن) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے کورونا وبا کے باعث تعلیمی ادارے بند کرنے کے باعث بورڈ امتحانات کے داخلہ جات میں رکاوٹ کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ چھٹیوں اور آخری تاریخ میں توسیع نہ ہونے کے باعث میٹرک اور انٹر میڈیٹ کی بورڈ کلاسوں… Continue 23reading پرائیوٹ سکولز میں انٹر اور میٹرک کے امتحانات کھٹائی کا شکار ، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن میں بڑا مطالبہ