صدر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی میں توسیع کی درخواست پر حکومت نے سرپرائز فیصلہ سنا دیا
لاہور( این این آئی)معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو ماں کی میت پر سیاست کی اجازت نہیں دی جائیگی،پیرول پر رہائی میں توسیع دینا حکومتی پالیسی میں نہیں،شریف خاندان کا کوئی شخص ہو یا عام شہری حکومت قانون کی عملداری یقینی بنائے گی۔ گورنر ہاؤس… Continue 23reading صدر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی میں توسیع کی درخواست پر حکومت نے سرپرائز فیصلہ سنا دیا