فرانس کیساتھ سفارتی تعلقات کا از سر نو جائزہ فیصلے کی گھڑی آگئی ، پوری قوم کی نظریں عمران خان پر
اسلام آباد ( آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اب سے کچھ دیر بعد وزیر اعظم ہائوس میں شروع ہوگا،اجلاس کا14 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں ملکی معاشی،سیاسی اور سلامتی کے امور سمیت فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات کا از سر نو… Continue 23reading فرانس کیساتھ سفارتی تعلقات کا از سر نو جائزہ فیصلے کی گھڑی آگئی ، پوری قوم کی نظریں عمران خان پر