پاکستان کا دوسرا ایٹمی بجلی گھر تکمیل کے آخری مراحل میں داخل پیداوار کب شروع ہوگی؟پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی
کراچی(این این آئی)کراچی کے ساحل ہاکس بے پر زیر تعمیر دوسرا ایٹمی بجلی گھر کینوپ ٹو تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔ کینوپ ٹو کے پلانٹ میں فیول لوڈنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ پلانٹ سے بجلی کی باقاعدہ پیداوار آئندہ سال اپریل سے شروع ہو جائے گی۔پاکستان ایٹامک انرجی کمیشن کے… Continue 23reading پاکستان کا دوسرا ایٹمی بجلی گھر تکمیل کے آخری مراحل میں داخل پیداوار کب شروع ہوگی؟پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی