جے یو آئی (ف )کا نیب عدالت نہ پیش ہونے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ میں جمعیت علمائے اسلام (ف)کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہم ٹکڑے ٹکرے ہو جائیں مگر نیب میں پیش نہیں ہوں گے،نیب پہلے الزامات لگاتا ہے، بے عزتی کرتا ہے، پھر کہتا ہے کچھ ثابت نہیں ہوا،یہ بلیک میل کرنا کا دھندہ ہے، پیچھے سے پش… Continue 23reading جے یو آئی (ف )کا نیب عدالت نہ پیش ہونے کا اعلان






































