قاسم باغ رات بھر میدان جنگ بنا رہا علی قاسم گیلانی سمیت درجنوں گرفتار
ملتان/کراچی (این این آئی)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی قاسم گیلانی کو ایک ماہ کے لیے جیل بھجوانے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا کہ علی قاسم گیلانی نے کورونا کی خلاف ورزی کی اور عوام کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا۔مراسلے میں… Continue 23reading قاسم باغ رات بھر میدان جنگ بنا رہا علی قاسم گیلانی سمیت درجنوں گرفتار