پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

مریم نواز کو اپنی زبان پر کنٹرول نہیں، بگڑی ہوئی امیر زادی قرار دیدیا گیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ مریم نوازکی تقریر میرے ابو، میں اورعمران خان بہت خراب ہے سے آگے نہیں بڑھتی۔ بے نظیر بھٹو کی 13 ویں برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں منعقدہ جلسہ عام

سے ن لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے کی جانے والی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مریم نواز کی تقریرمیرے ابو،میں اور عمران خان بہت خراب ہے سے آگے نہیں بڑھتی، بگڑی ہوئی امیرزادی کی طرح انھیں اپنی زبان پر کنٹرول نہیں، جنہوں نے گھر کا کچن نہیں چلایا وہ ایٹمی طاقت کاوزیراعظم بننے کا خواب دیکھتی ہیں،دکھ اور ہمدردی نام نہادسینئر لیڈرشپ سے جو ہاتھ باندھے پیچھے کھڑے ہیں۔وفاقی وزیر فواد چودھری نے بگڑی ہوئی امیرزادی کی طرح انہیں اپنی زبان پرکنٹرول نہیں۔وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ جنہوں نے گھرکا کچن نہیں چلایا وہ ایٹمی طاقت کا وزیراعظم بننے کا خواب دیکھتی ہیں۔ پی ٹی آئی کے وفاقی وزیرفواد چودھری نے کہا کہ دکھ اور ہمدردی نام نہاد سینئر لیڈرشپ سے ہے جو ہاتھ باندھے پیچھے کھڑی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…