پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

شاہد خاقان عباسی امریکہ چلے گئے

datetime 27  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی امریکہ روانہ ہو گئے، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شاہدخاقان عباسی امریکہ میں 2ہفتے قیام کریں گے،وہ امریکہ میں اپنی ہمشیرہ اوربہنوئی کی عیادت کے لئے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل سے نکال

دیا گیا تھا،حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے ایک ماہ کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت مانگی تھی۔انسانی ہمدردی اور خصوصی کیس کے طور پر پندرہ دن کیلئے جانے کی اجازت دی ہے۔ شیخ رشید نے وزیر داخلہ بننے کے بعد سب سے پہلا شاہد خاقان عباسی کا نام ہی ای سی ایل سے نکالا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…