بلتستان کے لوگوں کو پاکستان مخالف بیانیے کیلئے استعمال کیا گیا،گلگت کے مہدی شاہ رضوی نے بھارتی سازشوں کے راز بے نقاب کر دیئے، تہلکہ خیز انکشافات
اٹلی/پیرس (آن لائن) بھارت کے تمام مہرے ایک ایک کر کے بے نقاب ہونے لگے ہیں مودی سرکار کی گلگت بلتستان میں شرانگیزیوں کے مزید شواہد سامنے آگئے۔ گلگت بلتستان کے نوجوان مہدی شاہ رضوی نے بھارت کی پراکسیز کیلئے استعمال ہونے کا اعتراف کرلیا۔سید حیدر شاہ رضوی (مرحوم) کے بیٹے مہدی شاہ رضوی نے… Continue 23reading بلتستان کے لوگوں کو پاکستان مخالف بیانیے کیلئے استعمال کیا گیا،گلگت کے مہدی شاہ رضوی نے بھارتی سازشوں کے راز بے نقاب کر دیئے، تہلکہ خیز انکشافات



































