پی پی اور ن لیگ کے بعد مسلم کانفرنس کو دھچکا، کپتان کے کھلاڑیوں کی تعداد میں اضافہ ،آزاد کشمیر کا سینئر ترین سیاستدان ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل
اسلا م آباد (آن لائن) پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نواز کے بعد مسلم کانفرنس کو بھی آزادجموں و کشمیر میں شدید دھچکہ ،آزاد جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما دیوان چغتائی ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ۔مظفرآباد سے پیپلزپارٹی کی کلیدی شخصیت چودھری رشید بھی کپتان کے قافلے کا حصہ… Continue 23reading پی پی اور ن لیگ کے بعد مسلم کانفرنس کو دھچکا، کپتان کے کھلاڑیوں کی تعداد میں اضافہ ،آزاد کشمیر کا سینئر ترین سیاستدان ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل



































