اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے جعلی اپوائنمنٹ لیٹر دے کر رقم ہتھیانے والا نوسر باز گرفتار
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی پولیس نے اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے جعلی اپوائنمنٹ لیٹر دے کر رقم ہتھیانے والا نوسر باز گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس کے مطابق بنی پولیس نے ثمینہ رند کی درخواست پر نومبر 2020 میں مقدمہ درج کیا، زاہد بسرا نے میرے بیٹے کو اسلام آباد پولیس میں بھرتی کرانے… Continue 23reading اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے جعلی اپوائنمنٹ لیٹر دے کر رقم ہتھیانے والا نوسر باز گرفتار


































