سپریم کورٹ نے نیب سے بی آر ٹی کی تحقیقات کرانے کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قراردیدیا
اسلام آباد ( آن لائن) سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے (بی آر ٹی) کی تحقیقات کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے نیب تحقیقات کرانے کے حکم کیخلاف صوبائی حکومت کی اپیل منظور کرلی۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ بی آر ٹی پشاور… Continue 23reading سپریم کورٹ نے نیب سے بی آر ٹی کی تحقیقات کرانے کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قراردیدیا



































