ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ 192ملکوں کیلئے پاکستانی ویزہ کو آن لائن کرنے کی منظوری دیدی گئی
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی کابینہ نے ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ 192ملکوں کیلئے پاکستانی ویزہ کو آن لائن کرنے کی سفارشات، نیشنل ایسٹ منیجمنٹ اتھارٹی کے قیام کے لئے مسودہ وزارتِ قانون کو بھجوانے،تصفیے کے متبادل نظام کے حوالے سے قانون کے تحت غیر جانبدار شخصیات پر مشتمل پینل کی تشکیل کی منظوری دیدی، کابینہ… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ 192ملکوں کیلئے پاکستانی ویزہ کو آن لائن کرنے کی منظوری دیدی گئی



































