ہر کوئی کورونا ویکسین اپنی ذمہ داری پر لگوائے حکومت نے عوام کو نئی مشکل میں ڈال دیا
لاہور، اسلام آباد(صباح نیوز، آن لائن)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ کورونا ویکسین کے سائیڈ افیکٹس ہیں اس لیے ہر شخص اپنی ذمہ داری پر لگوائے گا، حتمی طور پر نہیں بتایا جا سکتا کہ ویکسین کتنی دیر تک موثر رہتی ہے ۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد… Continue 23reading ہر کوئی کورونا ویکسین اپنی ذمہ داری پر لگوائے حکومت نے عوام کو نئی مشکل میں ڈال دیا



































