پی پی ایس سی کا کارنامہ افسر بننے کے خواہش مند ہزاروں طلباء کا مستقبل داؤ پر لگا دیا
لاہور (آن لائن ٌ) پنجاب پبلک سروس کمیشن (پی پی ایس سی) نے افسر بننے کے خواہش مند ہزاروں طلباء کا مستقبل داؤ پر لگا دیا، پی پی ایس سی نے امتحان کے لیے امیدواروں کو امتحانی مراکز بلا کر پرچہ ملتوی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی صبح پنجاب پبلک سروس کمیشن کی جانب… Continue 23reading پی پی ایس سی کا کارنامہ افسر بننے کے خواہش مند ہزاروں طلباء کا مستقبل داؤ پر لگا دیا































