وزیراعظم کی قبضہ مافیا کیخلاف چلنے والی مہم، سی ڈی اے کا قبضہ مافیا کیساتھ گہرے روابط کا تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کی قبضہ مافیا کیخلاف چلنے والی مہم میں وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے)کا قبضہ مافیا کیساتھ گہرے روابط کا انکشاف ہوا ہے ، اربوں روپے کی زمینیں لاکھوں روپے منتھلی کے عوض واہ گزار کرانے میں ناکام ہے ۔وزیراعظم پورٹل سیل مقدمات کا اندراج ،لڑائیاں جھگڑے بھی اس ادارے کا… Continue 23reading وزیراعظم کی قبضہ مافیا کیخلاف چلنے والی مہم، سی ڈی اے کا قبضہ مافیا کیساتھ گہرے روابط کا تہلکہ خیز انکشاف



































