ٹائیگر فورس کے پلے کرنے کو کچھ نہیں عثمان ڈارکا اعتراف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رضا کاروں پر مشتمل کورونا وائرس ریلیف ٹائیگر فورس جو حکمراں جماعت نے گزشتہ سال متعارف کرائی تھی ، اس کے پلے کوئی کام نہیں اور وہ عضو معطل بن کر رہ گئی ہے ، اسے ابھی تک قومی سطح کی کوئی ذمہ داری نہیں سونپی گئی ہے… Continue 23reading ٹائیگر فورس کے پلے کرنے کو کچھ نہیں عثمان ڈارکا اعتراف


































