پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کی خبریں، پرائیویٹ سکولز نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کی خبریں، پرائیویٹ سکولز نے اپنا فیصلہ سنا دیا

راولپنڈی(این این آئی) صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن راولپنڈی ڈویژن کے صدر ابرار احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت تعلیمی ادارے بند کرنے سے اجتناب کرے۔ اپنے بیان میں ابراراحمد خان نے کہاکہ تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کے حوالے سے اقوام متحدہ اور ورلڈ بینک کی تجاویز پر عمل کیا جائے۔… Continue 23reading تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کی خبریں، پرائیویٹ سکولز نے اپنا فیصلہ سنا دیا

چیئرمین نیب نے چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف کرپشن کیس کی تحقیقات بند کرنے کی منظوری دیدی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

چیئرمین نیب نے چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف کرپشن کیس کی تحقیقات بند کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی) نیب نے سابق صوبائی وزیر رحمت علی، میر محمد صادق عمرانی سمیت سات ریفرنس کی منظوری دیدی۔قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر ز اسلام آبادمیں منعقد ہوا۔اجلاس میں حسین اصغر،ڈپٹی چیئرمین نیب، سید اصغرحیدر،پراسیکیوٹر جنرل اکاؤ… Continue 23reading چیئرمین نیب نے چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف کرپشن کیس کی تحقیقات بند کرنے کی منظوری دیدی

جہانگیر ترین سمیت بڑ ے بڑے شوگر ملز مالکان کیلئے ریلیف، چینی بحران سکینڈل میں ایف آئی اے انکوائری کالعدم قرار دے دی گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

جہانگیر ترین سمیت بڑ ے بڑے شوگر ملز مالکان کیلئے ریلیف، چینی بحران سکینڈل میں ایف آئی اے انکوائری کالعدم قرار دے دی گئی

لاہور(این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے شریف فیملی کی العربیہ شوگر ملز اور جہانگیر ترین کی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے خلاف ایف آئی اے کی انکوائری کو کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس شاہد کریم اور جسٹس ساجد محمود سیٹھی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست گزاروں کے خلاف… Continue 23reading جہانگیر ترین سمیت بڑ ے بڑے شوگر ملز مالکان کیلئے ریلیف، چینی بحران سکینڈل میں ایف آئی اے انکوائری کالعدم قرار دے دی گئی

مسلم لیگ ن کیلئے بڑی خوشخبری ، سینئر ترین رہنما کو رہائی مل گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

مسلم لیگ ن کیلئے بڑی خوشخبری ، سینئر ترین رہنما کو رہائی مل گئی

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہورکے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر کو کیمپ جیل سے ضمانت پر رہا کردیا گیا ۔رہائی کے موقع پر مسلم لیگ لاہور کے صدر محمد پرویز ملک ،رمضان صدیق بھٹی،عامر خان سعدیہ تیمور سمیت لیگی کارکنوں کی کثیر تعداد موجود تھی جنہوں نے خواجہ عمران نذیر کی استقبال… Continue 23reading مسلم لیگ ن کیلئے بڑی خوشخبری ، سینئر ترین رہنما کو رہائی مل گئی

گلگت بلتستان کے عوام کس لیڈر کو ووٹ کرنے جا رہے ہیں؟ عوامی فیصلہ سامنے آگیا ، تمام سرویز میں حیران کن سرپرائز

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت بلتستان کے عوام کس لیڈر کو ووٹ کرنے جا رہے ہیں؟ عوامی فیصلہ سامنے آگیا ، تمام سرویز میں حیران کن سرپرائز

گلگت (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل نے کہا ہے کہ تمام سروے واضح کر رہے ہیں کہ گلگت بلتستان کے عوام وزیر اعظم عمران خان کو ووٹ کرنے جا رہے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں… Continue 23reading گلگت بلتستان کے عوام کس لیڈر کو ووٹ کرنے جا رہے ہیں؟ عوامی فیصلہ سامنے آگیا ، تمام سرویز میں حیران کن سرپرائز

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کتنے اثاثوں کے مالک نکلے؟ سندھ ارکان اسمبلی کے اثاثے بھی سامنے آ گئے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کتنے اثاثوں کے مالک نکلے؟ سندھ ارکان اسمبلی کے اثاثے بھی سامنے آ گئے

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے اراکین سندھ اسمبلی کے مالی گوشواروں کی تفصیلات جاری کردیں، وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ 23 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک نکلے۔ ان کے پاس ڈیڑھ کروڑ مالیت کی دوگاڑیاں ہیں اور والدہ کی طرف سے 100 تولہ سونا تحفہ ملا۔ ان کی… Continue 23reading وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کتنے اثاثوں کے مالک نکلے؟ سندھ ارکان اسمبلی کے اثاثے بھی سامنے آ گئے

ان ہاؤس تبدیلی یا مائنس عمران خان فارمولا؟ ن لیگ کے ارادے کیا ہیں ؟ مریم نواز نے واضح کر دیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

ان ہاؤس تبدیلی یا مائنس عمران خان فارمولا؟ ن لیگ کے ارادے کیا ہیں ؟ مریم نواز نے واضح کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)مریم نواز کا بی بی سی اردو کو دیے گئے انٹرویو میں ان ہاؤس تبدیلی یا مائنس عمران خان فارمولے کی بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مائنس عمران خان دیکھا جائے گا میں اس بارے میں مزید کچھ نہیں کہوں گی لیکن جب وقت آئے گا دیکھا جائیگا اس حکومت… Continue 23reading ان ہاؤس تبدیلی یا مائنس عمران خان فارمولا؟ ن لیگ کے ارادے کیا ہیں ؟ مریم نواز نے واضح کر دیا

اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے بات چیت کیلئے رابطے کئے گئے ہیں‎، رہنما ن لیگ مریم نواز کا حیران کن انکشاف‎‎

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے بات چیت کیلئے رابطے کئے گئے ہیں‎، رہنما ن لیگ مریم نواز کا حیران کن انکشاف‎‎

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ میرے قریبی ساتھیوں سے اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے بات چیت کیلئے رابطے کئے گئے ہیں ،اپوزیشن کے اتحاد پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے بات چیت پر غور کیا جا سکتا ہے، شرط یہی ہے کہ… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے بات چیت کیلئے رابطے کئے گئے ہیں‎، رہنما ن لیگ مریم نواز کا حیران کن انکشاف‎‎

اچھے مارکس لینے کے لیے اساتذہ کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کرنا پڑتا ہے’ طالبات کا احتجاج میں انکشاف‎

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

اچھے مارکس لینے کے لیے اساتذہ کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کرنا پڑتا ہے’ طالبات کا احتجاج میں انکشاف‎

پشاور(این این آئی) اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاورکی طالبات نے اداروں میں ہراسانی کے واقعات کیخلاف احتجاج کیا، اساتذہ پرچوں کی چیکنگ اور تحقیقی مقالوں کے دوران طالبات کو ہراساں کرتے ہیں،طالبات نے تحفظ کا مطالبہ کردیا۔ اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے طلباء اور طالبات نے ادارے میں ہراسانی کے واقعات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا… Continue 23reading اچھے مارکس لینے کے لیے اساتذہ کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کرنا پڑتا ہے’ طالبات کا احتجاج میں انکشاف‎