چترال میں11سالہ بچی سے نکاح کرنے پر 29سالہ نوجوان گرفتار، دوران تفتیش اہم انکشافات
چترال ( آن لائن )پولیس نے اپرچترال کے علاقے لاسپور میں ایک 29 سالہ نوجوان کو11 سالہ بچی سے نکاح کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ بچی کے والد کی درخواست پر کارروائی کی گئی ہے۔ والد نے ایف آئی آر میں شکایت کی کہ نوجوان نے بہلا پھسلا کر لڑکی کو اغوا کیا۔پولیس… Continue 23reading چترال میں11سالہ بچی سے نکاح کرنے پر 29سالہ نوجوان گرفتار، دوران تفتیش اہم انکشافات