حالات خطرناک صورتحال میں داخل سکولوں میں چھٹیوں سے متعلق بڑا قدم اٹھا لیا گیا
اسلام آباد،بہاولنگر(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی )پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے کہاہے کہ حالات خطرناک صورتحال میں داخل ہو رہے ہیں ،اگراب بھی حالات کنٹرول نہیں ہوئے تو مسائل بڑھ سکتے ہیں ، کل 36 اضلاع کے لوگوں کو بلایاہے اس میں چھٹیوں کافیصلہ کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ پرائیویٹ سکول مرضی سے… Continue 23reading حالات خطرناک صورتحال میں داخل سکولوں میں چھٹیوں سے متعلق بڑا قدم اٹھا لیا گیا