جلسے میں 50 ہزار لوگ لے آئیں سیاست چھوڑ دوں گا،فیاض الحسن کا پی ڈی ایم کو بڑا چیلنج
لاہور( آن لائن) وزیر کالونیز و جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اپوزیشن اقبال پارک میں 50 ہزار کرسیاں بھر دے میں سیاست چھوڑ دوں گا۔اتوار کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ کورونا لہر اور نیکٹا تھریٹ الرٹ ہے لیکن اس کے باوجود پاکستان… Continue 23reading جلسے میں 50 ہزار لوگ لے آئیں سیاست چھوڑ دوں گا،فیاض الحسن کا پی ڈی ایم کو بڑا چیلنج