فروری کے آخری ہفتے میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے بڑی تعداد میں ارکان بڑا سرپرائز دینے کیلئے تیار ،تحریک انصاف کیساتھ معاملات طے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار رانا عظیم نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ اس وقت تین ایسی شخصیات ہیں جن کا تعلق وزیراعظم کیساتھ بڑا قریبی ہےاور انہیں جوڑ توڑ کا ماسڑ بھی کہا جاتا ہے۔ ان تینوں شخصیات نے نیشنل اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے ارکان سے ملاقاتیں ہیں ۔ ان کا… Continue 23reading فروری کے آخری ہفتے میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے بڑی تعداد میں ارکان بڑا سرپرائز دینے کیلئے تیار ،تحریک انصاف کیساتھ معاملات طے































