ن لیگ کے 500 سے زائد رہنماؤں اور کارکنوں کی نظربندی کیلئے فہرست تیار
لاہور (آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے لاہور کی ضلعی حکومت کو پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور سرگرم 500 سے زائد کارکنوں کی فہرست فراہم کردی گئی ہے۔ جس کا مقصد ان (ن) لیگی رہنماؤں اور کارکنوں کو آئندہ 90 روز کے لئے گھروں میں نظر بند کئے جانے کا امکان… Continue 23reading ن لیگ کے 500 سے زائد رہنماؤں اور کارکنوں کی نظربندی کیلئے فہرست تیار